مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ سماجوادی پارٹی (ایس
پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی حکومتوں نے ترقی کے نام پر اتر
پردیش کے عوام کو دھوکہ
دینے کا ہی کام کیا ہے۔مسٹر سنگھ نے آج یہاں بھیا فریندا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی ترقی کے لیے بی جے پی کی حکومت ضروری ہے۔صوبہ ترقی کی دوڑ میں پچھڑ گیا ہے۔